سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور حکومت میں خلاف ضابطہ ترقیوں پر نیب نے نوٹس لے لیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ادارہ برائے احتساب (نیب)نے سابق وزیراعلی پنجاب پر خلاف ضابطہ اپنے کزن کو ترقی دینے کے الزام پر نوٹس لے لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/IJbl8P4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments