انڈس واٹر کمشنر کا اپنے بھارتی ہم منصب کو خط ، آبی مذاکرات کا ایک اور دور منعقد کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)انڈس واٹر کمشنر نے اپنے بھارتی ہم منصب کو خط لکھ کر اکتوبر میں پاک بھارت آبی مذاکرات کا ایک اور دور منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اکتوبر میں پاک بھارت آبی مذاکرات کا ایک اور دور منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے انڈس واٹر کمشنر نے اپنے بھارتی ہم منصب کو خط لکھ دیا ہے، خط ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/t42Ardp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments