وزیراعظم کا دورہ ازبکستان،شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان سے آج خطاب کریں گے

سمرقند (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف آج ازبکستان میں چین، آذربائیجان، قزاقستان کے صدور سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان سے خطاب بھی شیڈول ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mbWzgLD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments