ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزيد 22 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 22 افراد جاں بحق ہو گئے ،بلوچستان میں 13 ، سندھ میں 8 اور خیبرپختونخوا میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y29r5Mx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments