دورہ پاکستان پر موجود  انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا  پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز نہ کھیلنے کا امکان 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) دورہ پاکستان پر موجود انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر کی جانب سے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز مکمل مس کرنے کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/c9sEpH7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments