شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کس بنیاد پر دیا گیا ، کیا پولیس نے زبان ریکور کرنی تھی جس سے وہ بولا تھا ؟، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہباز گل پر تشدد اور جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ، دوران سماعت دالت نے استفسار کیا کہ شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کس بنیاد پر دیا گیا ، کیا پولیس نے زبان ریکور کرنی تھی جس سے وہ بولا تھا ؟، شہباز گل سے جو ریکوری کی گئی اس کا کیس سے کوئی تعلق ہی نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oaLvSU6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments