امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کا تعین کئے چل رہی ہے ،ان کی اکلوتی کامیابی این آر او حاصل کرنا ہے ، عمران خان 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کا تعین کئے چل رہی ہے ، ان کی اکلوتی کامیابی پاکستان سے لوٹے گئے اربوں روپے کے بدلے ایک این آر او حاصل کرنا ہے ، قوم پوچھتی ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کا ذمہ دار کون ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EYK3wcy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments