وزیراعظم شہباز شریف پیر کو ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ برطانیہ کے دوران مصروفیات کی تفصیل سامنے آگئی ہیں ، وزیر اعظم دورے کے آخری روز ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zrALFG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments