پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع ،قیمتیں کم نہیں بلکہ بڑھیں گی، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج متوقع ہے، وزیر اعظم آفس نے وزارت خزانہ کو آگاہ کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KhZOjm4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments