اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کور ٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم اپنے بیان حلفی سے منحرف ہو گئے ہیں ،رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا معافی نامہ داخل کر ادیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kWthyCL
via IFTTT
0 Comments