عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،کتنے فیصد کمی ہوئی ؟ جانیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی سامنے آئی ہے، آج خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ovBT7sm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments