اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ، سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو اور ویزر ماحولیات مراد خرم سمیت 17 رکنی وزراء کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CK3Mlc7
via IFTTT
0 Comments