چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلی باری ملی تو کسی ایسے شخص کو وزیر نہیں بنایا جائے گا جس کی دولت بیرون ملک پڑی ہو۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GV9fzCO
via IFTTT
0 Comments