نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعظم نومبر میں کریں گے ، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر فیصلہ وزیر اعطم شہباز شریف نومبر میں کرینگے ، یہ آئینی فریضہ اپنے وقت پرادا کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Uadb9pr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments