مسلم لیگ (ق) کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست  مسترد کر دی گئی 

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست واپس لینے کی بناء پر مسترد کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5CIGO7N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments