اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے اپنے بیان حلفی سے منحرف ہو گئے ، اپنا بیان حلفی واپس لیتے ہوئے نیا جمع کر ادیا جس میں کہا گیا کہ اس عدالت کا کوئی حاضر سروس جج اس تنازع میں شامل نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/36pkFiX
via IFTTT
0 Comments