اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومتی اتحادی میں شامل جماعتوں نے عمران خان کے بیانات پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عمران خان نے جلسے میں افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کی ، نفرت، انتقام اور تکبر میں ڈوبےعمران خان مسلح افواج سمیت قومی اداروں اور عوام سے لڑرہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ABIYrwD
via IFTTT
0 Comments