عمران خان کیخلاف لمبی کارروائی شروع ہونیوالی ہے،فارن فنڈنگ کی طرح سیلاب فنڈنگ کیس بھی بن سکتا ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان مسلسل اداروں پر حملہ آور ہورہے ہیں،عمران خان کیخلاف لمبی کارروائی شروع ہونیوالی ہے،کچھ ہوگئی کچھ ہونے والی ہے،بہت جلد پی ٹی آئی سے لوگ تتربتر ہوجائیں گے، پی ٹی آئی میں کئی چہرے اس وقت بھی نظرنہیں آرہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/a3wCLUY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments