پاکستان کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر زائد قرضہ ملنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کو ضرورت سے زائد 2 ارب 57 کروڑ ڈالر بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JDLUxuw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments