شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،5 اہلکار شہید ، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمالی وزیرستان کے ضلع بویا کے علاقے عام میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جہاں دہشتگردوں سے مقابلے میں 5 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LhYnQ9H
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments