خیرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کی اپنے حلقے میں آمد پر سیلاب متاثرین نے ان کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا، سیلاب متاثرین کے احتجاج کے باعث نفیسہ شاہ واپس جانے پر مجبور ہو گئیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yJCT8AZ
via IFTTT
0 Comments