جو بھی مسلح افواج اور عوام کے درمیان تعلقات کو ٹھیس پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے وہ پاکستان کا دوست نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوم دفاع کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے،آئیے ایک قوم کے اس بندھن کو مضبوط کریں، جو بھی مسلح افواج اور عوام کے درمیان تعلقات کو ٹھیس پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے وہ پاکستان کا دوست نہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tfGkBd1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments