اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خاتون جج اور پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے کے اخراج کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QpTC6gY
via IFTTT
0 Comments