لا پتہ افراد کو بازیاب کرائیں ورنہ وزیر اعظم عدالت پیش ہوں ، اسلام آباد ہائیکورٹ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ماورائے عدالت قتل کا بھی یہی طریقہ ہے جو شیریں مزاری کا کیس ہے، لا پتہ افراد کو بازیاب کرائیں ورنہ وزیر اعظم عدالت پیش ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PVLCuZh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments