مشکل فیصلے کر کے ہی ملک کو تقی کی راہ پر گامزن کرینگے ، شاہد خاقان عباسی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مشکل فیصلے کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے، پیٹرول قیمت کے 12 حصہ ہوتے ہیں جس میں سے 10 عالمی مارکیٹ سے منسلک ہوتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7Rf4CAr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments