فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں, چودھری پرویز الٰہی نے واضح کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف بات کرنے والے قوم اور دین کے دشمن ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اسلام ، جمہوریت اور ملکی دفاع کے حوالے سےکردار قابل تحسین ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LHIQqrE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments