دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک ہزار سے زائد دن تک ٹی 20 رینکنگ میں سر فہرست رہنے والے بابر اعظم سے پوزیشن چھیننے پر محمد رضوان نے کہا کہ میری پہلی پوزیشن کو ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم کی ہی بادشاہت سمجھا جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/j8HWIVn
via IFTTT
0 Comments