اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی کنونشن سینٹر میں ورکرز کنونشن کی اجازت کیلئے درخواست نمٹا دی

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو انتظامیہ کی جانب سے این او سی ملنے پر کنونشن سینٹر میں ورکرز کنونشن کی اجازت کیلئے دائر درخواست نمٹا دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ox9mVUH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments