لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر پارلیمانی امور پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں راجہ بشارت نے انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں سے عام شہریوں کی ملاقات پر تشویش کا اظہار کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fsGtNjL
via IFTTT
0 Comments