ملک کو چلنے دیں ، پانامہ جیسے ڈرامے اب بند ہونے چاہئیں ، اسحاق ڈار نے براہ راست پیغام دیدیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر اور وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک کو چلنے دیں ، پانامہ جیسے ڈرامے اب بند ہونے چاہئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/R3ybE0Y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments