پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت ، امریکا نے بھارتی اعتراض مسترد کردیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کو عالمی سطح پر ایک پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے ، امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر پر اعتراض مسترد کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wuyGsxF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments