لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ 25 مئی کے آزادی مارچ میں ظلم کی انتہا کرنیوالے جلد ہی گرفت میں آئیں گے ، کسی کو انتقام کا نشانہ نہیں بنائیں گے ، تمام امور آئین وقانون کے دائرے میں رہتے ہوئے طے پائیں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HeSs9km
via IFTTT
0 Comments