ڈار بھی خوار ہوگا ، آڈیو ویڈیو ان کی سیاست کو لے ڈوبے گی ، شیخ رشید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ڈار بھی خوار ہوگا ، الیکشن وقت سے پہلے ہوں گے ، بجلی ، آٹا ، گیس عوام کا مسئلہ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3YSIlra
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments