پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اکبر ایس بابر کو فریق بنانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے اکبر ایس بابر کی فریق بننے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QhTP8i3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments