حکومت گیس کی قیمت میں 45فیصدتک اضافہ کرنے جارہی ہے،شوکت ترین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے خبردار کیا ہے کہ حکومت گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک اضافہ کرنے جارہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QfNG0Ee
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments