سلیم مانڈوی والا نے کرپشن ریفرنس واپس ہو جانے کی خبروں کی تردید کر دی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف تاجر سلیم مانڈوی والا نے خود کے خلاف کرپشن ریفرنس واپس ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف کرپشن ریفرنس واپس ہوجانے کی خبریں چلائی جا رہی ہیں، مجھ پر کرپشن کا الزام لگا اور نہ ہی کبھی کرپشن کا ریفرنس دائر ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/63Yk0zH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments