جاوید لطیف کا عمران خان کے سہولتکاروں سے متعلق بیان غیر ضروری ، وہ اس کے مجاز نہیں ، احسن اقبال 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے اپنی ہی جماعت کے رہنما جاوید لطیف کے عمران خان سے متعلق بیان کو غیر ضروری قرار دیدیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y10lcBb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments