وزیر اعظم آفس کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فرخت کیلئے پیش کیا جانا ہمارے سائبر سکیورٹی کے حالات بتاتا ہے ، فواد چودھری

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ جس طرح وزیر اعظم آفس کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے یہ ہمارے ہاں سائبر سکیورٹی کے حالات بتاتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/e2Ejtv0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments