اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رحیم یار خان میں پاور شو کیا گیا. عمران خان کی تقریر سننے کیلئے مختلف شہروں میں بڑی سکرینز لگائی گئی تھیں. وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے دعوی کیا ہے کہ ان اجتماعات میں عوام کی شرکت مایوس کن رہی. اپنے ایک ٹویٹ میں رانا ثناء اللہ نے شرکا کی فہرست شیئر کرتے ہوئے کہا 'کپتان ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xnMpGNK
via IFTTT
0 Comments