'امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تواسمبلی واپس آسکتے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات پتہ نہیں کب اورکیسے خراب ہوئے، عمران خان کا بڑا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تواسمبلی واپس آسکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hs1b4ep
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments