پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے خیبر پختونخوا پولیس سے 4 ہزار اہلکار مانگے تھے جس سے متعلق میں خط چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو خط ارسال کر دیا ہے ، اسلام آباد پولیس بھیجنے کا فیصلہ صوبائی حکومت کرے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xihIdHT
via IFTTT
0 Comments