شاہین شاہ آفریدی نے انجری سے نجات حاصل کر لی، بولنگ کا آغاز کر دیا

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے گھٹنے کی انجری سے نجات حاصل کرنے کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ryKtTXA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments