سزائیں مکمل کرنیوالے20 غیر  ملکی قیدیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ, سفارشات تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سزائیں مکمل کرنے والے غیر ملکی قیدیوں کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، وزارت داخلہ نے اس حوالے سے سفارشات تیا ر کرلیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0hULxNR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments