اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز امیر کو سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں پیش کر دیاہے جس دوران 10 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VE3akKh
via IFTTT
0 Comments