توہین عدالت کیس میں فواد کے اشتعال انگیز بیان کا مقصد تھا عمران پر فردجرم لگے اور سزا ہو، حامد خان کا انکشاف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ فواد چودھری نے توہینِ عدالت کیس کی پہلی پیشی پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر جارحانہ حملہ کیا، جس کا مقصد عمران کنا کو سزا دلوانا تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/5CBfUAE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments