اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے، گزشتہ روز خام تیل کی قیمت میں 6 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vwY5DZb
via IFTTT
0 Comments