'چیف جسٹس اطہر من اللہ میرے کیس میں جو بھی فیصلہ کریں گے ،قبول ہو گا، عمران خان کا گوجرانوالہ جلسے سے خطاب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بہت زبردست فیصلے کیے، میرے کیس میں جو بھی یہ فیصلہ کریں گے اس کو قبول کروں گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/W2eULhC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments