ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا، 11 حلقوں پر پولنگ آج ہوگی، عمران خان قومی اسمبلی کی 7 نشستوں سے امیدوار

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ضمنی الیکشن کیلئے 11 حلقوں میں میدان سج گیا، ووٹنگ آج ہوگی، الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/HBiIF5b
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments