بائیڈ ن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کریں گے ،بلاول بھٹو

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ بائیڈن کا بیان حیران کن ہے ،اس بیان پر امریکی سفیر کو طلب کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Ib2UDFZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments