معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی اور دیگر آپشنز پر غور شروع

کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پیپلزپارٹی کی جانب سے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر حکومت سے علیحدگی اور دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oKxUAhm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments